🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
119. تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6676
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ ، حَدَّثَنَا حَاتِمٌ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَمِّهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: ذَرُونِي مَا تَرَكْتُكُمْ، وَلَا تَسْأَلُونِي عَنْ شَيْءٍ، فَإِنَّمَا أَهْلَكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ كَثْرَةُ سُؤَالِهِمْ، وَاخْتِلَافُهُمْ عَلَى أَنْبِيَائِهِمْ، فَمَا نَهَيْتُكُمْ عَنْهُ فَاجْتَنِبُوهُ، وَمَا أَمَرْتُكُمْ بِهِ فَاتَّبِعُوا مِنْهُ مَا اسْتَطَعْتُمْ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جن معاملات میں میں نے تمہیں (خاموش رہ کر) رعایت دی ہے، تم بھی مجھے ان میں چھوڑے رکھو اور مجھ سے (غیر ضروری) سوالات نہ کیا کرو، کیونکہ تم سے پہلے لوگ اپنے انبیاء سے کثرتِ سوال اور ان سے اختلاف و انحراف کی وجہ سے ہی ہلاک ہوئے، پس جب میں تمہیں کسی چیز سے منع کر دوں تو اس سے مکمل اجتناب کرو اور جب میں تمہیں کسی کام کا حکم دوں تو اپنی استطاعت کے مطابق اس کی پیروی کرو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6676]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده جيد .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 6305] »
«أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6014، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 721، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7658، 8101، 8128، 8348، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6646»

الحكم على الحديث: إسناده جيد

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 6676 in Urdu