🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
202. حَدِيثُ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ
خالد بن الولید کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7186
حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي السَّفَرِ قَالَ: نَزَلَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْحِيرَةَ عَلَى أَمْرِ بَنِي الْمَرَازِبَةِ، فَقَالُوا لَهُ: احْذَرِ السُّمَّ، لَا يَسْقِيكَهُ الْأَعَاجِمُ، فَقَالَ: «ائْتُونِي بِهِ» ، فَأُتِيَ بِهِ، فَأَخَذَهُ بِيَدِهِ، ثُمَّ اقْتَحَمَهُ، وَقَالَ: «بِسْمِ اللَّهِ» ، فَلَمْ يَضُرَّهُ شَيْئًا
ابو السفر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ مقامِ حیرہ میں مرزبانوں کے ہاں فروکش ہوئے تو انہوں نے آپ سے عرض کیا کہ آپ زہر سے چوکنا رہیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ عجمی آپ کو اسے پلا دیں، تو آپ نے فرمایا: ”وہ زہر میرے پاس لاؤ“، چنانچہ وہ زہر لایا گیا، آپ نے اسے اپنے ہاتھ میں پکڑا اور پھر «بِسْمِ اللَّهِ» ”اللہ کے نام سے“ پڑھ کر اسے نگل لیا، پس اس زہر نے آپ کو مطلقاً کوئی نقصان نہ پہنچایا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث خالد بن الوليد/حدیث: 7186]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات غير أنه منقطع .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون هذا السياق»
«أخرجه ابن سعد في "الطبقات" [5/ 40/ طبعة مكتبة الأمرة] ، و، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7150»

الحكم على الحديث: رجاله ثقات غير أنه منقطع

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 7186 in Urdu