🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
208. حَدِيثُ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ
ابو موسیٰ الاشعری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7259
حَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ مُوسَى بْنِ سُلَيْمَانَ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: تَحَيَّنْتُ فِطْرَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَتَيْتُهُ بِنَبِيذِ جَرٍّ، فَلَمَّا أَدْنَاهُ إِلَى فِيهِ إِذَا هُوَ يَنِشُّ، فَقَالَ: «‏‏‏‏اضْرِبْ بِهَذَا الْحَائِطَ، فَإِنَّ هَذَا شَرَابُ مَنْ لَا يُؤْمِنُ بِاللهِ، وَلَا بِالْيَوْمِ الْآخِرِ» ‏‏‏‏.
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روزہ افطار کرنے کے وقت کا انتظار کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مٹی کے ایک برتن میں نبیذ لے کر حاضر ہوا، لیکن جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے دہنِ مبارک کے قریب کیا تو وہ (تخمیر کی وجہ سے) جوش مار کر آواز پیدا کر رہا تھا، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اسے دیوار پر دے مارو، کیونکہ یہ اس شخص کا مشروب ہے جو اللہ پر اور یومِ آخرت پر ایمان نہیں رکھتا۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث أبي موسى الأشعري/حدیث: 7259]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه مسند البزار برقم: 3191، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 8128، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3762، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7223»

الحكم على الحديث: رجاله ثقات

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 7259 in Urdu