🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
6. مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ
سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 733
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ نَفَرًا أَتَوُا النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَسَأَلُوهُ، فَأَعْطَاهُمْ، إِلَّا رَجُلًا مِنْهُمْ، قَالَ سَعْدٌ : فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَعْطَيْتَهُمْ وَتَرَكْتَ فُلَانًا، وَاللهِ إِنِّي لَأَرَاهُ مُؤْمِنًا؟ قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «‏‏‏‏أَوْ مُسْلِمًا» ‏‏‏‏ قَالَ سَعْدٌ : قَالَ ذَلِكَ ثَلَاثًا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنِّي لَأُعْطِي الرَّجُلَ الْعَطَاءَ، لَغَيْرُهُ أَحَبُّ إِلَيَّ، وَمَا أَفْعَلُ ذَلِكَ إِلَّا مَخَافَةَ أَنْ يَكُبَّهُ اللهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ عَلَى وَجْهِهِ.
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور آپ سے (مال) مانگا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں عطا فرمایا سوائے ان میں سے ایک آدمی کے۔ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ نے انہیں دیا اور فلاں کو چھوڑ دیا، اللہ کی قسم! میں تو اسے مومن سمجھتا ہوں۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یا مسلمان؟“ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے یہ بات تین مرتبہ کہی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں ایک آدمی کو عطیہ دیتا ہوں حالانکہ دوسرا مجھے اس سے زیادہ محبوب ہوتا ہے، اور میں ایسا صرف اس اندیشے سے کرتا ہوں کہ کہیں اللہ تعالیٰ اسے منہ کے بل جہنم کی آگ میں نہ ڈال دے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعد بن أبي وقاص/حدیث: 733]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 714] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 27، 1408، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 150، 215، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4992، 4993، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4683، 4685، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1583، وأخرجه فتح الباري برقم: 27، وأخرجه مسند البزار برقم: 1087، 1088، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5248، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 728»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 733 in Urdu