الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ
سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 739
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُطَرِّفٍ الْبَاهِلِيُّ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ سَعْدٍ ، أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ لِعَلِيٍّ : أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى، إِلَّا أَنَّهُ لَيْسَ مَعِي نَبِيٌّ.
قَالَ سَعِيدٌ : فَأَحْبَبْتُ أَنْ أُشَافِهَ بِذَلِكَ سَعْدًا فَلَقِيتُهُ، فَذَكَرْتُ لَهُ مَا ذَكَرَ لِي عَامِرٌ ، فَقُلْتُ لَهُ، فَقَالَ: نَعَمْ سَمِعْتُهُ، فَقُلْتُ: أَنْتَ سَمِعْتَهُ؟ فَأَدْخَلَ إِصْبَعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ، فَقَالَ: «نَعَمْ، وَإِلَّا فَاسْتَكَّتَا» .

سیدنا سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے یہ فرماتے سنا: ”تمہیں مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون علیہ السلام کو موسیٰ علیہ السلام سے تھی، سوائے اس کے کہ میرے ساتھ کوئی نبی نہیں۔“ سعید بن مسیب رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے چاہا کہ یہ بات براہِ راست سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے سنوں، چنانچہ میں ان سے ملا اور ان سے وہ بات ذکر کی جو عامر رحمہ اللہ نے مجھ سے بیان کی تھی، تو انہوں نے فرمایا: ”ہاں، میں نے یہ سنا ہے۔“ میں نے پوچھا: ”کیا آپ نے خود سنا ہے؟“ تو انہوں نے اپنی دونوں انگلیاں اپنے کانوں میں ڈالیں اور فرمایا: ”ہاں، ورنہ یہ دونوں بہرے ہو جائیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعد بن أبي وقاص/حدیث: 739]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: قد مضى الكلام عليه [برقم 1065] ، وأشرنا هناك إلى أنه قد اختلف في سنده على ابن المنكدر، ف»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 26921، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6631، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 734»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 26921، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6631، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 734»
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 739 in Urdu