🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
212. حَدِيثُ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ابو برزہ الاسلمی کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7432
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَازِعِ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا بَرْزَةَ يُحَدِّثُ قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى أَحْيَاءٍ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ فِي شَيْءٍ لَا أَدْرِي مَا هُوَ، فَشَتَمُوهُ وَسَبُّوهُ وَضَرَبُوهُ، فَرَجَعَ إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: أَمَا إِنَّكَ لَوْ أَهْلَ عُمَانَ أَتَيْتَ مَا سَبُّوكَ وَلَا ضَرَبُوكَ.
سیدنا ابو برزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی ضرورت کے پیشِ نظر ایک شخص کو عرب کے کچھ قبائل کی طرف بھیجا -راوی کہتے ہیں کہ میں نہیں جانتا وہ کیا معاملہ تھا- تو ان لوگوں نے اس شخص کو برا بھلا کہا، گالیاں دیں اور اسے زدوکوب کیا، چنانچہ جب وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں واپس حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”آگاہ رہو! اگر تم اہل عمان کے پاس گئے ہوتے تو وہ نہ تمہیں گالیاں دیتے اور نہ ہی تمہیں مارتے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث أبي برزة الأسلمي، عن النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 7432]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2544، وأخرجه مسند أحمد برقم: 19299، وأخرجه فتح الباري برقم: 4122، وأخرجه مسند البزار برقم: 3845، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7046، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7395»

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 7432 in Urdu