الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
212. حَدِيثُ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ابو برزہ الاسلمی کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7437
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ قَالَ: حَدَّثَنِي رَبُّ هَذِهِ الدَّارِ أَبُو هِلَالٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيَّ يُحَدِّثُ أَنَّهُمْ كَانُوا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَسَمِعُوا غِنَاءً فَتَشَوَّفُوا لَهُ، فَقَامَ رَجُلٌ فَاسْتَمَعَ، وَذَلِكَ قَبْلَ أَنْ تُحَرَّمَ الْخَمْرُ، فَأَتَاهُمْ، ثُمَّ رَجَعَ، فَقَالَ: هَذَا فُلَانٌ وَفُلَانٌ، وَهُمَا يَتَغَنَّيَانِ يُجِيبُ أَحَدُهُمَا الْآخَرَ، وَهُوَ يَقُولُ: فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
سیدنا ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں موجود تھے کہ انہوں نے گانے کی آواز سنی تو اس کی جانب متوجہ ہوئے، چنانچہ ایک شخص اٹھا اور جا کر اسے غور سے سنا، اور یہ شراب کی حرمت نازل ہونے سے پہلے کا واقعہ ہے، وہ ان کے پاس گیا اور پھر واپس آکر بتایا: ”یہ فلاں اور فلاں شخص ہیں جو نغمہ سرائی کر رہے ہیں اور ایک دوسرے کو (اشعار میں) جواب دے رہے ہیں“، پھر راوی نے اسی کے مانند بقیہ روایت ذکر کی۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث أبي برزة الأسلمي، عن النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 7437]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: باطل»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 67، وأخرجه مسند البزار برقم: 3859، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4509، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5837/1، 7565، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7400»
«قال سعيد بن محمد السناري: باطل»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 67، وأخرجه مسند البزار برقم: 3859، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4509، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5837/1، 7565، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7400»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 7437 in Urdu