🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7. مِنْ مُسْنَدِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ
عبد الرحمن بن عوف کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 862
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : كَيْفَ أَصْنَعُ فِي الْمَجُوسِ؟ قَالَ: فَقَامَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ قَائِمًا، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَسُئِلَ عَنْهُمْ، فَقَالَ: سُنَّتُهُمْ سُنَّةُ أَهْلِ الْكِتَابِ.
امام محمد باقر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں مجوسیوں کے بارے میں کیا طریقہ اختیار کروں؟“ تو سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’ان کے ساتھ اہلِ کتاب جیسا معاملہ کرو۔‘“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند عبد الرحمن بن عوف/حدیث: 862]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات إلا أنه منقطع .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: بهذا اللفظ»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 7، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 10025، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 857»

الحكم على الحديث: رجاله ثقات إلا أنه منقطع

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 862 in Urdu