🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7. مِنْ مُسْنَدِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ
عبد الرحمن بن عوف کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 867
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَحْرٍ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ ، حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «‏‏‏‏قُرَيْشٌ، وَالْأَنْصَارُ، وَجُهَيْنَةُ، وَمُزَيْنَةُ، وَأَسْلَمُ، وَغِفَارُ، وَأَشْجَعُ، وَسُلَيْمٌ أَوْلِيَائِي، لَيْسَ لَهُمْ وَلِيٌّ دُونَ اللهِ وَرَسُولِهِ» ‏‏‏‏.
قَالَ عَمْرُو بْنُ يَحْيَى : فَلَقِيتُ إِسْحَاقَ بْنَ سَعْدٍ فِي الْمَسْجِدِ، فَقُلْتُ لَهُ: إِنَّ أَبِي حَدَّثَنِي عَنْ أَبِيكَ، فَحَدَّثْتُهُ الْحَدِيثَ، فَقَالَ: إِنَّمَا هُمْ سَبْعَةٌ، لَا أَدْرِي الَّذِي نَقَصَ مَنْ هُوَ.
قَالَ عَمْرٌو : وَقَدْ ذَكَرَ أَبِي عَنْ غَيْرِهِ أَنَّ الَّذِي نَقَصَ مِنْهُمْ سُلَيْمٌ.
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریش، انصار، جہینہ، مزینہ، اسلم، غفار، اشجع اور سلیم میرے دوست (اور حمایتی) ہیں، اللہ اور اس کے رسول کے سوا ان کا کوئی ولی نہیں۔“ عمرو بن یحییٰ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں مسجد میں اسحاق بن سعد سے ملا اور ان سے کہا کہ میرے والد نے مجھے آپ کے والد سے یہ حدیث سنائی ہے، پھر میں نے انہیں حدیث سنائی تو انہوں نے کہا: ”یہ تو سات ہیں، معلوم نہیں جو کم رہ گیا وہ کون ہے۔“ عمرو کہتے ہیں: میرے والد نے کسی اور سے یہ ذکر کیا کہ ان میں سے جو کم رہ گیا ہے وہ (قبیلہ) سلیم ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند عبد الرحمن بن عوف/حدیث: 867]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسند البزار برقم: 1018، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 4144، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6969، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 862»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 867 in Urdu