🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
10. مُسْنَدُ أَبِي الطُّفَيْلِ
ابو الطفیل کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 904
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَعَنْ حَبِيبٍ ، وَحُمَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «‏‏‏‏بَيْنَمَا أَنَا أَنْزِعُ اللَّيْلَةَ إِذْ وَرَدَتْ عَلَيَّ غَنَمٌ سُودٌ، وَغَنَمٌ عُفْرٌ، فَجَاءَ أَبُو بَكْرٍ فَنَزَعَ ذَنُوبًا أَوْ ذَنُوبَيْنِ فِيهِمَا ضَعْفٌ، وَاللهُ يَغْفِرُ لَهُ، ثُمَّ جَاءَ عُمَرُ فَاسْتَحَالَتْ غَرْبًا فَمَلَأَ الْحِيَاضَ، وَأَرْوَى الْوَارِدَةَ، فَلَمْ أَرَ عَبْقَرِيًّا مِنَ النَّاسِ أَحْسَنَ نَزْعًا مِنْهُ، فَأَوَّلْتُ أَنَّ الْغَنَمَ السُّودَ الْعَرَبُ، وَالْعُفْرَ الْعَجَمُ» ‏‏‏‏.
سیدنا ابو الطفیل رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے، اور امام حسن بصری رحمہ اللہ (مرسلاً) روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آج رات (خواب میں) میں کنویں سے پانی کھینچ رہا تھا کہ اتنے میں میرے پاس کالی اور خاکستری بکریاں (پانی پینے) آئیں۔ پھر ابوبکر آئے اور انہوں نے ایک یا دو ڈول کھینچے، ان کے کھینچنے میں کچھ کمزوری تھی، اور اللہ انہیں معاف فرمائے۔ پھر عمر آئے تو وہ ڈول ایک بڑے چرسے میں بدل گیا، انہوں نے حوض بھر دیے اور آنے والوں کو خوب سیراب کیا۔ میں نے لوگوں میں کوئی ایسا باکمال شخص نہیں دیکھا جو ان سے بہتر پانی کھینچتا ہو۔ میں نے اس کی تعبیر یہ کی کہ کالی بکریاں عرب ہیں اور خاکستری بکریاں عجم۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي الطفيل/حدیث: 904]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: هذان إسنادان مختلفان»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 23289، وأخرجه مسند البزار برقم: 2785، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14446، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6028/2، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 899»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 904 in Urdu