🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 982
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، وَكَانَتْ أُمُّهُ عِنْدَ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ - يَعْنِي أَبَا سَعِيدٍ -: يَا بُنَيَّ إِذَا كُنْتَ فِي الْبَوَادِي فَارْفَعْ صَوْتَكَ بِالْأَذَانِ، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: لَا يَسْمَعُ صَوْتَهُ جِنٌّ وَلَا إِنْسٌ وَلَا حَجَرٌ وَلَا شَجَرٌ، إِلَّا شَهِدَ لَهُ.
عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابی صعصعہ اپنے والد رحمہما اللہ سے روایت کرتے ہیں، جن کی والدہ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں، کہ سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: ”اے میرے بیٹے! جب تم جنگل بیابان میں ہو تو اذان میں اپنی آواز بلند کیا کرو، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ’مؤذن کی آواز جو جن، انسان، پتھر اور درخت بھی سنتا ہے وہ اس کے حق میں گواہی دے گا۔‘“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 982]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 584، 3122، 7109، وأخرجه سنن النسائي برقم: 644، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 723، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10912، 11000، وأخرجه فتح الباري برقم: 584، 3122، 7109، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 389، 399، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3155، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 2506، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 977»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 982 in Urdu