مختصر صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! قرآن پاک تفسیر احسن البیان اور تفسیر القرآن الکریم عبدالسلام بھٹوی رحمہ اللہ پیش کر دی گئی ہے۔
نوٹ سپیڈ سلو ہونے کے پیش نظر ہماری آف لائن ایپس ڈاونلوڈ کر لیں۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
ایمان کے متعلق
1. ایمان کا پہلا رکن لا الٰہ الا اللہ کہنا ہے۔
2. مجھے حکم ہوا ہے لوگوں سے لڑنے کا یہاں تک کہ وہ لا الٰہ الا اللہ کا اقرار کر لیں۔
3. جس نے کافر کو لا الٰہ الا اللہ کہنے کے بعد قتل کیا۔
4. جو شخص اللہ تعالیٰ کو ایمان کے ساتھ ملا اور اس کو کسی قسم کا شک نہیں وہ جنت میں داخل ہو گا۔
5. ایمان کیا ہے؟ اور اس کی اچھی عادات کا بیان۔
6. ایمان کا حکم اور اللہ کی پناہ مانگنا شیطانی وسوسہ کے وقت۔
7. اللہ پر ایمان لانے اور اس پر ڈٹ جانے کے متعلق۔
8. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات اور ان پر ایمان لانے کے متعلق۔
9. ان عادتوں کا بیان کہ جس میں یہ عادتیں پیدا ہو گئیں اس نے ایمان کی مٹھاس کو پا لیا۔
10. جو شخص اللہ تعالیٰ کے رب ہونے پر راضی ہو گیا، اس نے ایمان کا ذائقہ چکھ لیا۔
11. جس شخص میں چار باتیں موجود ہوں، وہ خالصتًا منافق ہے۔
12. مومن کی مثال کھیت کے نرم جھاڑ کی سی اور منافق اور کافر کی مثال صنوبر (کے درخت) کی سی ہے۔
13. مومن کی مثال کھجور کے درخت کی سی ہے۔
14. حیاء ایمان میں سے ہے۔
15. اچھی ہمسائیگی اور مہمان کی عزت کرنا ایمان میں سے ہے۔
16. وہ شخص جنت میں داخل نہ ہو گا جس کا ہمسایہ اس کی مصیبتوں سے محفوظ نہ ہو۔
17. برائی کو ہاتھ اور زبان سے مٹانا اور دل میں برا سمجھنا ایمان میں سے ہے۔
18. علی رضی اللہ عنہ سے محبت کرنے والا مومن اور بغض رکھنے والا منافق ہے۔
19. انصار سے محبت ایمان کی نشانی، اور ان سے بغض نفاق کی نشانی ہے۔
20. ایمان مدینہ کی طرف سمٹ جائے گا۔
21. ایمان بھی یمن والوں کا ہے اور حکمت بھی یمن کی اچھی ہے۔
22. جو شخص ایمان نہ لائے اس کو نیک عمل کوئی فائدہ نہ دے گا۔
23. جنت میں تم اس وقت تک داخل نہ ہو گے جب تک ایمان نہ لاؤ گے۔
24. زانی زنا کرتے وقت مومن نہیں ہوتا۔
25. مومن ایک بل (سوراخ) سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا (یعنی ایک ہی غلطی دو مرتبہ نہیں کرتا)۔
26. ایمان میں وسوسے کا بیان۔
27. سب سے بڑا گناہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے۔
28. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: میرے بعد تم آپس میں ایک دوسرے کی گردن زنی (قتل و غارت) کر کے کافر نہ ہو جانا۔
29. جو اپنے باپ سے بے رغبتی کرے (اپنا باپ کسی اور کو کہے) تو یہ عمل کفر ہے۔
30. جو شخص اپنے (مسلمان) بھائی کو کافر کہے۔
31. سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟
32. جو اس حال میں فوت ہوا کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا تو جنت میں داخل ہو گا۔
33. جس شخص کے دل میں ذرہ برابر بھی تکبر ہو گا وہ جنت میں داخل نہیں ہو گا۔
34. نسب میں طعن کرنا اور میت پر چلا کر رونا کفر میں سے ہے۔
35. اس شخص کے کافر ہونے کا بیان جو یہ کہے کہ بارش ستاروں کی گردش کی وجہ سے برسی ہے۔
36. غلام کا بھاگ جانا کفر ہے۔
37. (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ) میرے دوست تو صرف اللہ اور ایماندار نیک لوگ ہیں۔
38. مومن کو اس کی نیکیوں کا بدلہ دنیا و آخرت دونوں میں ملتا ہے اور کافر کی نیکیوں کا بدلہ اس کو دنیا میں ہی دے دیا جاتا ہے۔
39. اسلام کیا ہے؟ اور اس کی خصلتوں کا بیان۔
40. اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے۔
41. کون سا اسلام بہتر ہے؟
42. اسلام، اپنے سے پہلے گناہ ختم کر دیتا ہے۔ اسی طرح حج اور ہجرت سے بھی سابقہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
43. مسلمان کو گالی دینا گناہ ہے اور اس سے لڑائی کرنا کفر ہے۔
44. جب آدمی کا اسلام اچھا ہو تو جاہلیت کے اعمال پر مواخذہ نہیں ہوتا۔
45. جب تم میں سے کسی کا اسلام اچھا ہو تو ہر نیکی، جسے وہ کرتا ہے، دس گنا لکھی جاتی ہے۔
46. مسلمان وہی ہے جس سے دیگر مسلمان محفوظ ہوں۔
47. جس نے جاہلیت میں کوئی نیک عمل کیا پھر وہ مسلمان ہو گیا۔
48. آزمائش سے ڈرانا۔
49. اسلام کی ابتداء غربت سے ہوئی (اور) عنقریب اسلام پہلی حالت میں لوٹ آئے گا اور وہ دو مسجدوں (مکہ و مدینہ) میں سمٹ کر رہ جائے گا۔
50. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف وحی کی ابتداء۔
51. وحی کا کثرت سے اور لگاتار (مسلسل) نازل ہونا۔
52. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا آسمانوں پر تشریف لے جانا (یعنی معراج) اور نمازوں کا فرض ہونا۔
53. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انبیاء کرام علیہم السلام کا تذکرہ کرنا۔
54. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مسیح عیسیٰ علیہ السلام اور دجال کا تذکرہ فرمانا۔
55. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انبیاء علیہم السلام کو نماز پڑھانا۔
56. (شب) معراج میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سدرۃالمنتہیٰ تک پہنچنا۔
57. اللہ تعالیٰ کے فرمان ((فکان قاب قوسین او ادنیٰ)) کا مطلب۔
58. اللہ تعالیٰ کے دیدار کے بیان میں۔
59. اللہ کی توحید کا اقرار کرنے والوں کا جہنم سے نکلنا۔
60. شفاعت کا بیان۔
61. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ میں سب سے پہلے جنت کے متعلق سفارش کروں گا اور دیگر انبیاء سے میرے متبعین زیادہ ہوں گے۔
62. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جنت کا دروازہ کھلوانا۔
63. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ ہر نبی کی ایک دعا قبول کی گئی ہے۔
64. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کے لئے دعا فرمانا۔
65. اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہ ”(اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم) اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈرایئے“۔
66. کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ابوطالب کو کوئی فائدہ پہنچا سکے؟
67. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ میری امت میں سے ستر ہزار افراد بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے۔
68. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ میں امید کرتا ہوں کہ جنت والوں میں آدھے تم ہو گے (یعنی مسلمان)۔
69. اللہ عزوجل کا آدم علیہ السلام کو یہ فرمانا کہ ہر ہزار میں سے نو سو ننانوے افراد جہنم کے لئے نکالو۔
مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179
:حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
ایمان کے متعلق
ایمان مدینہ کی طرف سمٹ جائے گا۔
حدیث نمبر:
38
Save to word
مکررات
اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: ایمان اس طرح سمٹ کر مدینہ میں آ جائے گا جیسے سانپ سمٹ کر اپنے بل میں سما جاتا ہے۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
اگلا باب