🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اللہ پر ایمان لانے اور اس پر ڈٹ جانے کے متعلق۔
سیدنا سفیان بن عبداللہ الثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے کہا یا رسول اللہ! مجھے اسلام میں ایک ایسی بات بتا دیجئیے کہ پھر میں اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد (اور ابواسامہ کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا) کسی سے نہ پوچھوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کہہ میں اللہ پر ایمان لایا پھر اس پر قائم رہ۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 18]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں