كتاب البيوع خرید و فروخت کے احکام و مسائل بٹائی پر کاشت کاری کی ممانعت
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم بٹائی پر کاشت کاری کرتے تھے اور اس میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتے تھے، حتیٰ کہ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الحرث والمزارعة، باب كان من اصحاب النبى صلى الله عليه واله وسلم يواشي الخ، رقم: 2344. مسلم، كتاب البيوع، باب كراء الارض، رقم: 1547. سنن ابوداود، رقم: 3389. سنن نسائي، رقم: 3867.»
|