الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الجهاد جہاد کے فضائل و مسائل خواتین کا حسبِ ضرورت جہاد میں شریک ہونا
سیدہ ربیع بنت معوذ بن عفراء رضی اللہ عنہا نے بیان کیا، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوات میں شریک ہوتی تھیں، تو ہم ان (مجاہدین) کو پانی پلاتیں اور ان کی خدمت کرتی تھیں، اور ہم شہداء اور زخمیوں کو مدینہ منتقل کرتی تھیں۔
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الجهاد، باب مدواة النساء الجر حي فى الغزوه، رقم: 2882. مسند احمد: 358/6.»
|