الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب التفسير قرآن مجید کی تفسیر کا بیان کیا بچے جنت میں جائیں گے؟
ابن ابی ملیکہ نے بیان کیا، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بچوں کے متعلق پوچھا گیا کیا وہ جنت میں ہوں گے؟ انہوں نے فرمایا: اس بارے میں موسیٰ و خضر علیہ السلام نے بحث و مباحثہ کیا، وہ تمہارے لیے کافی ہے۔
تخریج الحدیث: «مستدرك حاكم: 401/2. اسناده صحيح.»
|