الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 157. بَابُ إِعْطَاءِ الشَّاعِرِ إِذَا خَافَ شَرَّهُ شاعر کے شر سے بچنے کے لیے اسے کچھ دینا
حضرت نجید رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ کوئی شاعر سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تو انہوں نے اسے عطیہ دیا۔ ان سے کہا گیا: آپ شاعر کو مال دیتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: میں اپنی عزت (بچانے) کی خاطر خرچ کرتا ہوں۔
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه البيهقي فى الكبرىٰ: 409/10»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|