الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 384
384- سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جو شخص رمضان کے روزے رکھے اس کے بعد شوال کے 6 روزے رکھے تو گویا اس نے ہمیشہ نفلی روزے رکھے۔
امام حمیدی رحمہ اللہ: میں نے سفیان سے کہا: یا شاید سفیان سے یہ کہا گیا: دیگر لوگ تو اسے ”مرفوع“ حدیث کے طور پر نقل کرتے ہیں، تو وہ بولے: تم اس حوالے سے خاموش رہو، میں یہ بات جانتا ہوں۔ تخریج الحدیث: «إسناده حسن: وأخرجه مسلم «في الصيام» برقم: 1164، وابن خزيمة في «صحيحه» برقم: 2114، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3634، وأحمد في «مسنده» ، برقم: 24016، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2433، والترمذي فى «جامعه» برقم: 759، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» ، برقم: 2337»
|