بَابُ مَا جَاءَ فِي خُلُقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کا بیان تحفہ کا بدلہ دینا سنت رسول ہے
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تحفہ قبول فرماتے اور اس کا بدلہ بھی دیتے تھے۔
تخریج الحدیث: «سنده صحيح» :
«(سنن ترمذي: 1953، وقال:حسن صحيح)، صحيح بخاري (2585)» |