🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3956)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2. (باب)
(فقہاء کے اقوال کی اسانید)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q3957
10- وَمِنْهُ مَا رُوِيَ عَنْ حِبَّانَ بْنِ مُوسَى عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ.
‏‏‏‏ ۱۰- بعض اقوال بسند «حبان بن موسیٰ عن ابن مبارک» منقول ہیں۔ [سنن ترمذي/کتاب العلل/حدیث: Q3957]

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q3957
11- وَمِنْهُ مَا رُوِيَ عَنْ وَهْبِ بْنِ زَمْعَةَ، عَنْ فَضَالَةَ النَّسَوِيِّ، عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ.
‏‏‏‏ ۱۱- بعض بسند «وہب بن زمعہ عن فضالہ نسوی عن عبداللہ بن المبارک» مروی ہیں۔ [سنن ترمذي/کتاب العلل/حدیث: Q3957]

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q3957
12-وَلَهُ رِجَالٌ مُسَمَّوْنَ سِوَى مَنْ ذَكَرْنَا عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ.
‏‏‏‏ ۱۲- اس کے علاوہ ابن مبارک سے روایت کرنے والے اور رواۃ ہیں، جن کا ذکر ہم نے یہاں نہیں کیا ہے۔ [سنن ترمذي/کتاب العلل/حدیث: Q3957]

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q3957
13- وَمَا كَانَ فِيهِ مِنْ قَوْلِ الشَّافِعِيِّ فَأَكْثَرُهُ مَا أَخْبَرَنَا بِهِ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، عَنْ الشَّافِعِيِّ.
‏‏‏‏ ۱۳- شافعی کے اکثر اقوال کی سند یہ ہے: «عن الحسن بن محمد الزعفرانی، عن الشافعی» ۔ [سنن ترمذي/کتاب العلل/حدیث: Q3957]

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q3957
14- وَمَا كَانَ مِنْ الْوُضُوئِ وَالصَّلَاةِ فَحَدَّثَنَا بِهِ أَبُوالْوَلِيدِ الْمَكِّيُّ، عَنْ الشَّافِعِيِّ.
‏‏‏‏ ۱۴- کتاب الوضوء اور کتاب الصلاۃ کے اقوال کی روایت ہم نے بسند «ابوالولید المکی عن الشافعی» کی ہے۔ [سنن ترمذي/کتاب العلل/حدیث: Q3957]

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q3957
15- وَمِنْهُ مَا حَدَّثَنَا بِهِ أَبُو إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَحْيَى الْقُرَشِيُّ الْبُوَيْطِيُّ، عَنْ الشَّافِعِيِّ.
‏‏‏‏ ۱۵- بعض اقوال ہم تک بسند «ابواسماعیل الترمذی عن یوسف بن یحییٰ القرشی البویطی عن الشافعی» پہنچے ہیں۔ [سنن ترمذي/کتاب العلل/حدیث: Q3957]

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q3957
16- وَذُكِرَ مِنْهُ أَشْيَائُ عَنْ الرَّبِيعِ، عَنْ الشَّافِعِيِّ، وَقَدْ أَجَازَ لَنَا الرَّبِيعُ ذَلِكَ وَكَتَبَ بِهِ إِلَيْنَا.
‏‏‏‏ ۱۶-بعض اقوال کو ربیع نے شافعی سے نقل کیا ہے، جس کی ربیع نے ہمیں اجازت دی ہے، اور اس کو ہمارے پاس لکھ بھیجا ہے۔ [سنن ترمذي/کتاب العلل/حدیث: Q3957]

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q3957
17- وَمَا كَانَ مِنْ قَوْلِ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، وَإِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ فَهُوَ مَا أَخْبَرَنَا بِهِ إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ،عَنْ أَحْمَدَ، وَإِسْحَاقَ.
‏‏‏‏ ۱۷- احمد بن حنبل اور اسحاق بن راہویہ کے اقوال کو ہم سے اسحاق بن منصور کوسج نے بیان کیا وہ احمد اور اسحاق بن راہویہ سے روایت کرتے ہیں۔ [سنن ترمذي/کتاب العلل/حدیث: Q3957]

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q3957
18- إِلا مَا فِي أَبْوَابِ الْحَجِّ وَالدِّيَاتِ وَالْحُدُودِ فَإِنِّي لَمْ أَسْمَعْهُ مِنْ إِسْحَاقَ بْنِ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنِي بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الأَصَمُّ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ مَنْصُورٍ، عَنْ أَحْمَدَ، وَإِسْحَاقَ.
‏‏‏‏ ۱۸- حج، دیات اور حدود کے باب کے اقوال میں نے اسحاق بن منصور سے نہیں سنے ہیں، اس کو ہم سے محمد بن موسیٰ الاصم نے بسند «اسحاق بن منصور عن احمد و اسحاق بن راہویہ» بیان کیا۔ [سنن ترمذي/کتاب العلل/حدیث: Q3957]

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q3957
19- وَبَعْضُ كَلامِ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَفْلَحَ، عَنْ إِسْحَاقَ، وَقَدْ بَيَّنَّا هَذَا عَلَى وَجْهِهِ فِي الْكِتَابِ الَّذِي فِيهِ الْمَوْقُوفُ.
‏‏‏‏ ۱۹- اسحاق بن راہویہ کے بعض اقوال کی خبر ہمیں محمد بن افلح نے دی ہے وہ اسحاق بن راہویہ سے روایت کرتے ہیں۔ ہم نے اپنی موقوف سے متعلق کتاب میں ان باتوں کو بیان کیا ہے۔ [سنن ترمذي/کتاب العلل/حدیث: Q3957]