سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. (باب)
(امام ترمذی کے نزدیک حدیث حسن کی تعریف)
حدیث نمبر: Q3963
قَالَ أَبُو عِيسَى: وَمَا ذَكَرْنَا فِي هَذَا الْكِتَابِ"حَدِيثٌ حَسَنٌ"؛ فَإِنَّمَا أَرَدْنَا بِهِ حُسْنَ إِسْنَادِهِ عِنْدَنَا.
امام ترمذی کہتے ہیں: ہم نے اس کتاب میں جس حدیث کو ”حسن“ کہا ہے اس سے ہماری مراد اس کی سند کا ”حسن“ ہونا ہے۔ [سنن ترمذي/کتاب العلل/حدیث: Q3963]
حدیث نمبر: Q3963
كُلُّ حَدِيثٍ يُرْوَى لا يَكُونُ فِي إِسْنَادِهِ مَنْ يُتَّهَمُ بِالْكَذِبِ، وَلا يَكُونُ الْحَدِيثُ شَاذًّا، وَيُرْوَى مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ نَحْوَ ذَاكَ؛ فَهُوَ عِنْدَنَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
ہر وہ حدیث جس کی سند میں متہم بالکذب راوی نہ ہو اور نہ وہ شاذ ہو اور وہ دوسرے طرق سے مروی ہو تو یہ ہمارے نزدیک ”حسن“ ہے ۱؎۔ [سنن ترمذي/کتاب العلل/حدیث: Q3963]