الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
جہنم کا بیان
حدیث نمبر: 24
374- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”نار بني آدم التى توقدون جزء من سبعين جزءا من نار جهنم“، فقالوا: يا رسول الله، إن كانت لكافية، قال: ”فإنها فضلت عليها بتسعة وستين جزءا“.
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بنی آدم کی آگ جو تم جلاتے ہو جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔“ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہی آگ کافی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جہنم کی آگ اس پر انہتر (۶۹) درجے زیادہ ہے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/1/حدیث: 24]
تخریج الحدیث: «374- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 994/2، ح 1937، ك 57 ب 1 ح 1) التمهيد 162/18، الاستذكار: 1874 و أخرجه البخاري (3265) من حديث مالك به، و مسلم (2843) من حديث ابي الزناد به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح