الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
قضائے حاجت کا بیان शौच करने के बारे में استنجا کرنے کے لئے طاق ڈھیلے استعمال کرنے چاہئیں “ इस्तंजा करने के लिए बेजोड़ अंक में ढेलों का उपयोग करें ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص وضو کرے تو ناک چھنک کر صاف کرے اور جو ڈھیلے سے استنجا کرے تو طاق عدد یعنی تین پانچ ڈھیلے استعمال کرے۔“
تخریج الحدیث: «75- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 19/1 ح 33، ك 2 ب 1 ح 3) التمهيد 12/11، الاستذكار: 37، و أخرجه مسلم (237) من حديث مالك به ورواه البخاري (161) من حديث ابن شهاب الزهري به.»
|