🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

غسل جنابت کے پانی کی مقدار
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 44
34- مالك عن ابن شهاب عن عروة بن الزبير عن عائشة زوج النبى صلى الله عليه وسلم: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يغتسل من إناء هو الفرق من الجنابة.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غسل جنابت ایک برتن سے کرتے تھے جسے «فَرَقُ» کہتے ہیں۔ (فرق میں تین صاع یعنی ساڑھے سات کلو پانی آتا تھا۔) [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 44]
تخریج الحدیث: «34- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 44/1، 45 ح 97، ك 2، ب 17، ح 68) التمهيد 100/8، الاستذكار: 84 و أخرجه مسلم (319) من حديث مالك به ورواه البخاري (250) من حديث ابن شهاب الزهري به .»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں