🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

تہجد کی اذان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 74
281- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إن بلالا ينادي بليل، فكلوا واشربوا حتى ينادي ابن أم مكتوم.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک بلال رات کو اذان دیتے ہیں پس کھاؤ اور پیو حتیٰ کہ ابن ام مکتوم اذان دیں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 74]
تخریج الحدیث: «281- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 74/1 ح 158، ك 3 ب 3 ح 14) التمهيد 5/17، الاستذكار: 137، و أخرجه البخاري (620) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں