🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

قبر میں انسان کو مٹی کا کھا جانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 231
341- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”كل ابن آدم تأكله الأرض إلا عجب الذنب، منه خلق ومنه يركب.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انسان کا ہر حصہ زمین کھا جاتی ہے سوائے ریڑھ کی ہڈی کے، اسی سے وہ پیدا ہوا ہے اور اسی سے دوبارہ زندہ کیا جائے گا۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 231]
تخریج الحدیث: «341- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 239/1 ح 568، ك 16 ب 16 ح 48) التمهيد 173/18، الاستذكار: 522، و أخرجه أبوداود (4743) و النسائي (111/4، 112، ح 2079) من حديث مالك به۔ ورواه مسلم (2955/142) من حديث ابي الزناد به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں