الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
دو آدمیوں کا کھانا تین کو کفایت کرتا ہے
حدیث نمبر: 411
368- وبه: أنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ”طعام الاثنين كافي الثلاثة وطعام الثلاثة، كافي الأربعة.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کے لئے کافی ہوتا ہے اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے کئے کافی ہوتا ہے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 411]
تخریج الحدیث: «368- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 928/2، ح 1790، ك 49 ب 10 ح 20) التمهيد 25/19، الاستذكار: 1723، و أخرجه البخاري (5392) و مسلم (2058/178) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح