الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
سفر کے مسائل यात्रा के मसले عورت کا محرم کے بغیر سفر کرنا جائز نہیں ہے “ औरत का मेहरम के बिना सफ़र करना जाइज़ नहीं ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی عورت کے لئے جو اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتی ہے، محرم کے بغیر دن اور رات کا سفر کرنا جائز نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: «415- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 979/2 ح 1899، ك 54 ب 14 ح 37) التمهيد 49/21، الاستذكار: 1835، و أخرجه مسلم (1339/421) من حديث مالك به وعلقه البخاري (1088)، وفي رواية يحيي بن يحيي: ”تسافر“.»
|