موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
بیع خیار کا بیان
حدیث نمبر: 488
241- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”المتبايعان كل واحد منهما بالخيار على صاحبه ما لم يتفرقا، إلا بيع الخيار.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خریدنے اور بیچنے والے دونوں کو جدا ہو جانے سے پہلے اپنے ساتھی پر حق اختیار رہتا ہے الا یہ کہ (جدا ہو جانے کے بعد بھی) حق اختیار والا سودا ہو۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 488]
تخریج الحدیث: «241- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 671/2 ح 1411، ك 31 ب 38 ح 79) التمهيد 7/14، الاستذكار:1332، و أخرجه البخاري (2111) ومسلم (1531/43) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح