الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
ग़ुलाम को मुक्त करना
1. “ संयुक्त ग़ुलाम की आज़ादी के बारे में ”
2. “ वलाअ का रिश्ता उसी का है जो ग़ुलाम आज़ाद करे ”
3. “ वलाअ का रिश्ता बेचना या भेंट करना जाइज़ नहीं ”

موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث 657 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
غلام آزاد کرنے کا بیان
ग़ुलाम को मुक्त करना
مشترکہ غلام کی آزادی کا بیان
“ संयुक्त ग़ुलाम की आज़ादी के बारे में ”
حدیث نمبر: 518
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب Hindi
244- وبه: ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”من اعتق شركا له فى عبد فكان له مال يبلغ ثمن العبد قوم عليه قيمة العدل فاعطى شركاءه حصصهم وعتق عليه، وإلا فقد عتق منه ما عتق.“244- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”من أعتق شركا له فى عبد فكان له مال يبلغ ثمن العبد قوم عليه قيمة العدل فأعطى شركاءه حصصهم وعتق عليه، وإلا فقد عتق منه ما عتق.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص (مشترکہ) غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دے، پھر اس کا مال اگر غلام کی قیمت کے برابر ہو تو غلام کی قیمت کا حساب لگا کر اس کی ملکیت میں شریکوں کو ان کے حصے دیئے جائیں گے اور وہ غلام اس کی طرف سے آزاد ہو جائے گا ورنہ اتنا حصہ ہی اس میں سے آزاد ہو گا جو کہ آزاد ہوا ہے۔

تخریج الحدیث: «244- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 772/2 ح 1543، ك 38 ب 1 ح 1) التمهيد 265/14، الاستذكار:1472، و أخرجه البخاري (2522) ومسلم (1501) من حديث مالك به»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.