🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

رشتہ ولاء بیچنا یا ہبہ کرنا جائز نہیں ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 521
289- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن بيع الولاء وعن هبته.
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشتہ ولاء کے بیچنے اور ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 521]
تخریج الحدیث: «289- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 782/2 ح 1562، ك 38 ب 10 ح 20) التمهيد 333/16، الاستذكار: 1491، و أخرجه النسائي (306/7 ح 4662) من حديث مالك به ورواه البخاري (2535) ومسلم (1506) من حديث عبداللٰه بن دينار به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں