🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

قسم کا کفارہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 545
440- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”من حلف بيمين فرأى خيرا منها فليكفر عن يمينه وليفعل.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی کسی بات کی قسم کھائے پھر دیکھے کہ دوسری بات بہتر ہے تو وہ اپنی قسم کا کفارہ دے کر دوسری بات کرے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 545]
تخریج الحدیث: «440- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 478/2 ح 1052، ك 22 ب 7 ح 11، ولفظه: ”من حلف بيمين فرأي غيرها خيرا منها فليكفر عن يمينه وليفعل الذى هو خير“) التمهيد 243/21، الاستذكار: 987، و أخرجه مسلم (1650/12) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں