🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

مسلمان کے خلاف ناحق اسلحہ اٹھانا حرام ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 607
217- وبه: أن النبى صلى الله عليه وسلم قال: ”من حمل علينا السلاح فليس منا.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ہم پر اسلحہ اٹھایا تو وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 607]
تخریج الحدیث: «217- متفق عليه، الموطأ (رواية محمد بن الحسن الشيباني ص 370 ح 866)، متفق عليه، و أخرجه البخاري (7070) ومسلم (98) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں