🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

پسندیدہ عمل
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 657
457- وبه: أنها قالت: كان أحب العمل إلى رسول الله الذى يدوم عليه صاحبه.
اور اسی سند کے ساتھ (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک زیادہ پسندیدہ عمل وہ ہوتا تھا جس پر عمل کرنے والا مداومت (ہمیشگی) کرے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 657]
تخریج الحدیث: «457- الموطأ (رواية يحيٰي بن يحيٰي 174/1 ح 421، ك 9 ب 24 ح 90) التمهيد 120/22، الاستذكار: 391، و أخرجه البخاري (6462) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں