🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی امت پر شفقت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 87
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَتَّخِذُ عِنْدَكَ عَهْدًا لَنْ تُخْلِفَهُ، إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ، فَأَيُّ الْمُؤْمِنِينَ آذَيْتُهُ أَوْ شَتَمْتُهُ أَوْ جَلَدْتُهُ أَوْ لَعَنْتُهُ، فَاجْعَلْهَا صَلاةً وَزَكَاةً وَقُرْبَةً تُقَرِّبُهُ بِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! میں تجھ سے عہد لیتا ہوں، جس کی ہرگز تو خلاف ورزی نہیں کرے گا، میں تو ایک بشر (انسان) ہوں، چناچہ میں نے جس کسی مومن کو تکلیف پہنچائی ہو، یا برا بھلا کہا ہو، یا سزا دی ہو، یا لعن طعن کی ہو، تو یہ (سب) اس کے لیے رحمت، پاکیزگی اور قرب کا ذریعہ بنا جس سے تو اسے روز قیامت اپنے قریب کر لے۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 87]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الدعوات، باب قول النبى صلى الله عليه وسلم (من آذيته فاجعله له زكاة ورحمة، رقم: 6361 - صحيح مسلم، كتاب البر والصلة والآداب، باب من لعنه النبى صلى الله عليه وسلم أو سبه، أو دعا عليه، وليس هو أهلًا، رقم: 2601، 2603، 2604 - مسند أحمد: 84/16، رقم: 8184، حدثنا عبدالرزاق بن همام: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا به أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: …. - شرح السنة: 8/5-9، كتاب الدعوات، باب دعاء النبى صلى الله عليه وسلم لمن لعنه من أمته أن يجعلها له قربة، رقم: 1239 - مصنف عبدالرزاق: 190/11، كتاب الجامع، من دعا عليه النبى صلى الله عليه وسلم.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں