🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

ایمان کے منافی اعمال
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 90
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَسْرِقُ سَارِقٌ وَهُوَ حِينَ يَسْرِقُ مُؤْمِنٌ، وَلا يَزْنِي زَانٍ وَهُوَ حِينَ يَزْنِي مُؤْمِنٌ، وَلا يَشْرَبُ الْحُدُودَ أَحَدُكُمْ يَعْنِي الْخَمْرَ وَهُوَ حِينَ يَشْرَبُهَا مُؤْمِنٌ، وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لا يَنْتَهِبُ أَحَدُكُمْ نُهْبَةً ذَاتَ شَرَفٍ يَرْفَعُ إِلَيْهِ الْمُؤْمِنُونَ أَعْيُنَهُمْ فِيهَا وَهُوَ حِينَ يَنْتَهِبُهَا مُؤْمِنٌ وَلا يَغُلُّ أَحَدُكُمْ حِينَ يَغُلُّ وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَإِيَّاكُمْ وَإِيَّاكُمْ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چور بوقت چوری مومن نہیں ہوتا، زانی زنا کرتے وقت مومن نہیں ہوتا، اور شرابی بوقت شراب نوشی مومن نہیں ہوتا، اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے! تم میں کوئی عزت دار شخص لوٹ مار کرتا ہے، جس کی طرف اہل ایمان اپنی نگاہیں اٹھا کر دیکھتے ہیں تو وہ شخص اس لوٹ مار کے وقت مومن نہیں ہوتا، اور خیانت کرتے وقت خائن مومن نہیں ہوتا، پس تم ان (شنیعہ و قبیحہ عادات) سے ضرور اجتناب کرو! بچو۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 90]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب المظالم، باب النهبى بغير إذن صاحبه، رقم: 2475 - صحيح مسلم، كتاب الإيمان، باب بيان نقصان الإيمان بالمعاصي ونفيه عن المتلبس بالمعصية على إرادة نفي كماله، رقم: 100/57، 103، حدثنا محمد بن رافع: أخبرنا عبدالرزاق: أخبرنا معمر عن همام بن منبه، عن أبى هريرة عن النبى صلى الله عليه وسلم، كل هٰولاء بمثل حديث الزهري، غير أن العلاء وصفوان ابن سليم ليس فى حديثهما ”يرفع الناس إليه فيها ابصارهم“ وفي حديث همام ”يرفع إليه المؤمنون اعينهم فيها، وهو - حين ينتهبها - مؤمن“ وزاد: ”ولا يغل أحدكم حين يغل وهو: مؤمن، فاياكم اياكم“ - مسند أحمد 86/16، رقم: 93/8187 - مصنف عبدالرزاق: 416/7، باب لا يزني الزاني حين يزني وهو مؤمن - شرح السنة، كتاب الإيمان، باب الكبائر: 89/1.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں