🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

لوگوں کا سوال کہ اللہ کو کس نے پیدا کیا؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 95
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تَزَالُونَ تَسْتَفْتُونَ حَتَّى يَقُولَ أَحَدُكُمْ: هَذَا اللَّهُ خَلَقَ الْخَلْقَ، فَمَنْ خَلَقَ اللَّهَ؟"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم ہمیشہ اسی طرح سوال کرتے رہو گے یہاں تک کہ تم میں سے ایک شخص (یہ بھی) کہہ دے گا کہ یہ اللہ ہے جس نے ساری مخلوق کو پیدا کیا لیکن اللہ کو کس نے پیدا کیا؟ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 95]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب بدء الخلق، باب صفة إبليس وجنوده، رقم: 3276 - صحيح مسلم، كتاب الإيمان، باب بيان الوسوسة فى الإيمان وما يقوله من وجدها، رقم: 212، 134/213، 135/215 - مسند أحمد: 88/16، رقم: 98/8192، حدثنا عبدالرزاق بن همام: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا به أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: .... .»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں