🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

بوڑھے شخص طول عمر اور کثرت مال کی تمنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 99
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الشَّيْخُ شَابٌّ عَلَى حُبِّ اثْنَتَيْنِ: طُولِ الْحَيَاةِ، وَكَثْرَةِ الْمَالِ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بوڑھا آدمی دو چیزوں کی محبت میں جوان ہوتا ہے: اول: لمبی زندگی کی امید اور خواہش رکھنا، دوم: یہ کہ کثرت مال کی تمنا رکھنا۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 99]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الرقاق، باب من بلغ ستين سنة فقد أعذر الله إليه فى العمر، رقم: 6420، 6421 - صحيح مسلم، كتاب الزكوٰة، باب كراهية الحرص على الدنيا، رقم: 1046/113، 1047/115 - مسند أحمد: 91/16، رقم: 102/8106، حدثنا عبدالرزاق بن همام: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا به أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: .... - شرح السنة، باب طول الأمل والحرص، رقم: 4088، 4089.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں