🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اچھا غلام کون ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 119
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نِعِمَّا لِلْمَمْلُوكِ أَنْ يَتَوَفَّاهُ اللَّهُ بِحُسْنِ طَاعَةَ رَبِّهِ وَطَاعَةَ سَيِّدِهِ، نِعِمَّا لَهُ، نِعِمَّا لَهُ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا ہی خوب ہے وہ غلام جسے اللہ اپنے رب اور اپنے سردار کی احسن طریقے سے اطاعت کرتے ہوئے دنیا سے رخصت کرے، یہ اس کے لیے بہت ہی خوب ہے، یہ اس کے لیے بہت ہی خوب ہے۔“ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 119]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب العتق، باب العبد إذا أحسن عبادة ربه ونصح سيده، رقم: 2546، 2547، 2548، 2550 - صحيح مسلم، كتاب الإيمان، باب ثواب العبد وأجره إذا نصح سيده وأحسن عبادة الله، رقم: 1667/46، حدثنا محمد بن رافع: حدثنا عبدالرزاق: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكر أحاديث منها: وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: .... - مسند أحمد: 100/16، رقم: 123/8216 - سنن الكبرىٰ، كتاب النفقات، باب فضل المملوك إذا نصح: 12/8، 13 - مصنف عبدالرزاق، كتاب الجامع، باب الآبق من سيده: 347/11، 367 - شرح السنة، باب ثواب المملوك إذا نصح لسيده، رقم: 2408.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں