🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

جس کا کوئی ولی نہیں اس کا میں ولی ہوں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 122
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَنَا أَوْلَى النَّاسِ بِالْمُؤْمِنِينَ فِي كِتَابِ اللَّهِ، فَأَيُّكُمْ تَرَكَ دَيْنًا أَوْ ضَيْعَةً، فَادْعُونِي فَإِنِّي وَلِيُّهُ، وَأَيُّكُمْ مَا تَرَكَ مَالا، فَلْيُؤْثِرْ بِمَالِهِ عَصَبَتَهُ مَنْ كَانَ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کتاب اللہ کے مطابق دوسرے لوگوں کی نسبت میں اہل ایمان کا زیادہ قریبی ہوں، پس تم میں سے جو کوئی قرض یا عیال چھوڑ کر مرے، تو مجھے بلاؤ میں ان کی کفالت کروں گا۔ اور جو کوئی مال چھوڑ کر مرا، تو وہ (ورثہ میں) اپنے ورثاء کو ترجیح دے گا، وہ جو بھی ہوں۔“ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 122]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الكفالة، باب الدين، رقم: 2298، 2398، 5371، 2399، 4781، 6731، 6745 - صحيح مسلم، كتاب الفرائض، باب من ترك مالا فلورثته، رقم: 1619/16، حدثنا محمد بن رافع: حدثنا عبدالرزاق: أخبرنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكر أحاديث منها: وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: .... - مسند أحمد: 101/16- 102، رقم: 126/8219 - مصنف عبدالرزاق، باب من مات وعليه دين، رقم: 15261 - شرح السنة، كتاب الفرائض، رقم: 2215، وقال: هذا حديث صحيح.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں