الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
بَابُ مَا جَاءَ فِي خَاتَمِ النُّبُوَّةِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت کا بیان مہر نبوت جیسے ابھرا ہوا گوشت کا ٹکڑا
ابونضرۃ عوفی فرماتے ہیں میں نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پشت مبارک میں ایک ابھرا ہوا گوشت کا ٹکڑا تھا۔
تخریج الحدیث: «سنده حسن» :
«وللحديث طريق آخر عند احمد (69/1)» |