الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
بَابُ مَا جَاءَ فِي قَدَحِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے کا بیان حضور صلی اللہ علیہ وسلم تمام مشروبات اس پیالے میں نوش فرماتے
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس پیالے میں ہر قسم کا مشروب، پانی، نبیذ، شہد اور دودھ پلایا۔
تخریج الحدیث: «سنده صحيح» :
«(صحيح مسلم: 2008) من حديث حماد بن سلمة عن ثابت عن انس رضى الله عنه به.» |