الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

شمائل ترمذي کل احادیث 417 :حدیث نمبر
شمائل ترمذي
بَابُ: مَا جَاءَ فِي أَسْمَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمائے گرامی کا بیان
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مزید نام مبارک
حدیث نمبر: 366
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
حدثنا محمد بن طريف الكوفي، قال: حدثنا ابو بكر بن عياش، عن عاصم، عن ابي وائل، عن حذيفة قال: لقيت النبي صلى الله عليه وسلم في بعض طرق المدينة فقال: «انا محمد، وانا احمد، وانا نبي الرحمة، ونبي التوبة، وانا المقفى، وانا الحاشر، ونبي الملاحم» حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ الْكُوفِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: لَقِيتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ طُرُقِ الْمَدِينَةِ فَقَالَ: «أَنَا مُحَمَّدٌ، وَأَنَا أَحْمَدُ، وَأَنَا نَبِيُّ الرَّحْمَةِ، وَنَبِيُّ التَّوْبَةِ، وَأَنَا الْمُقَفَّى، وَأَنَا الْحَاشِرُ، وَنَبِيُّ الْمَلَاحِمِ»
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مدینہ کے کسی راستہ میں ملا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں محمد ہوں، میں احمد ہوں، میں نبی رحمت ہوں، میں نبی توبہ ہوں، میں سب سے پیچھے آنے والا ہوں، میں حاشر ہوں اور میں جنگوں کا نبی ہوں۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏سنده حسن» ‏‏‏‏ :
«كشف الاستار (120/3 ح 2378) من حديث ابي بكر بن عياش عن عاصم بن ابي النجود القاري عن ابي وائل عن حذيفه به.
مسند احمد (455/5) من حديث حماد بن سلمه عن عاصم بن ابي النجود عن زر بن حبيش عن حذيفه به وصححه ابن حبان (2095)»
حدیث نمبر: 367
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا النضر بن شميل قال: انبانا حماد بن سلمة، عن عاصم، عن زر، عن حذيفة، عن النبي صلى الله عليه وسلم نحوه بمعناه، هكذا قال حماد بن سلمة، عن عاصم، عن زر، عن حذيفةحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ حُذَيْفَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ، هَكَذَا قَالَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ حُذَيْفَةَ
زر نے سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی روایت بیان کی ہے۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏سنده حسن» ‏‏‏‏ :
«كشف الاستار (120/3 ح 2378) من حديث ابي بكر بن عياش عن عاصم بن ابي النجود القاري عن ابي وائل عن حذيفه به.
مسند احمد (455/5) من حديث حماد بن سلمه عن عاصم بن ابي النجود عن زر بن حبيش عن حذيفه به وصححه ابن حبان (2095)»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.