الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
الايمان والنذور والكفارات قسموں، نذروں اور کفارات کا بیان क़सम उठाना, नज़र मानना और कफ़्फ़ारा قسم توڑنے اور نذر پوری نہ کرنے کا کفارہ “ क़सम तोड़ने और नज़र पूरी न करने का कफ़्फ़ारह ”
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”نذر قسم ہی ہے، اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔“
|