الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
المنوعات متفرق احادیث विभिन्न हदीसें مسلمان کی مدد کرنے کی فضیلت “ एक मुसलमान की सहायता करने की फ़ज़ीलत ”
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے بھائی کی عدم موجودگی میں اس کی مدد کی، تو اﷲ تعالیٰ دنیا و آخرت میں اس کی مدد کرے گا۔“
|