مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
شب قدر میں قیام (عبادت) کرنا ایمان میں سے ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی ایمان (یقین) رکھتے ہوئے ثواب جان کر، شب قدر میں (عبادت کے لیے) بیدار رہے تو اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 33]