مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ثواب جان کر ماہ رمضان کے روزے رکھنا ایمان میں سے ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص ماہ رمضان میں ایماندار ہو کر اور ثواب سمجھ کر روزے رکھے تو اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 36]