مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
وضو اور غسل داہنی طرف سے شروع کرنا۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جوتی پہننے میں، کنگھی کرنے، طہارت (وضو، غسل) کرنے میں (غرض تمام کاموں میں) داہنی جانب سے ابتداء کرنا اچھا لگتا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 133]