🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

کوئی شخص اپنے ساتھی کو وضو کرا دے (تو کچھ حرج نہیں)۔
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ کسی سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم رفع حاجت کے لیے تشریف لے گئے اور (جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم واپس آئے تو) مغیرہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (کے اعضاء شریفہ) پر پانی ڈالنے لگے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم وضو کرنے لگے یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے منہ اور ہاتھوں کو دھویا اور سر کا مسح کیا اور موزوں پر (بھی) مسح کیا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 141]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں