مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مقبروں میں نماز پڑھنے کی کراہت۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی کچھ نماز، اپنے گھروں میں ادا کیا کرو اور انھیں قبریں نہ بناؤ۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 275]